بچھو کا منتر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - روایتی طور پر وہ منتر جس کو پڑھ کر دم کرنے سے بچھو کی کاٹی کی تکلیف کمیا ختم ہو جاتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - روایتی طور پر وہ منتر جس کو پڑھ کر دم کرنے سے بچھو کی کاٹی کی تکلیف کمیا ختم ہو جاتی ہے۔